آہنی جان
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سخت جان، جس کی جان مشکل سے نکل، جس میں قوت برداشت غیر معمولی ہو، جفاکش۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سخت جان، جس کی جان مشکل سے نکل، جس میں قوت برداشت غیر معمولی ہو، جفاکش۔